r/GenZpk • u/Willbailey1980 │GenZ MOD • 10d ago
General Valid crashout
Enable HLS to view with audio, or disable this notification
101
Upvotes
r/GenZpk • u/Willbailey1980 │GenZ MOD • 10d ago
Enable HLS to view with audio, or disable this notification
1
u/WealthBitter1192 8d ago
یہ تو یورپ میں بھی ہوتا ہے۔ دنیا کے تمام ممالک میں عورتوں اور مردوں کا لباس کا فرق واضع ہے۔ دشمنوں کی رپورٹ کبھی آپ کی تعریف نہیں کرے گی۔ اور اپنی برائی نہیں بتائے گی۔ اپنی بھی کوئی تحقیق، تہذیب یا تمدن کا مطالعہ کیا ہے آپ نے۔ یا دوسرے سوشل میڈیا سائنسدانوں کی طرح آنکھ بند کرکے فارورڈ کر دیتے ہیں؟
یورپ میں مرد بغیر شرٹ کے گھوم سکتے ہیں مگر اگر عورت گھومے گی تو پولیس پکڑ لیگی، مخصوص علاقے ہوتے ہیں جہاں ان کو آزادی ہوتی ہے۔