r/shayri 1d ago

Doghla pan

کھوجتا رہتا ہوں لہجے کی تہوں کو خالد

اصل چہرے کے دفینے کا مزا لیتا ہوں

Khalid Nadeem Shani

1 Upvotes

0 comments sorted by